پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن کرنل (ر)محمد نعمان کا جی آر گلاب کی وفات پر اظہار افسوس

پیر 27 مارچ 2023 22:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2023ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن کرنل (ر)محمد نعمان نےڈی ایف اے (سائوتھ) کراچی کے سابق صدر جی آر گلاب کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 27/03/2023 - 22:56:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :