2015ء ، ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی سنچری جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرز ،پہلی ڈبل سنچری سری لنکاکے کماراسنگاکارانے بنائی

پیر 5 جنوری 2015 14:47

2015ء ، ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی سنچری جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرز ،پہلی ڈبل سنچری سری لنکاکے کماراسنگاکارانے بنائی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 جنوری 2015ء) 2015ء ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی سنچری جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرز نے بنائی اورپہلی ڈبل سنچری سری لنکاکے کماراسنگاکارانے بنائی۔

(جاری ہے)

جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرزنے2جنوری2015ء کوکیپ ٹاوٴن میں ویسٹ انڈیزکے خلاف اپنی سنچری بنائی انہوں نے148رنزبنائے۔سری لنکاکے کماراسنگاکارانے3جنوری2015ء کونیوزی لیندکے خلاف ویلنگٹن میں اپنی ڈبل سنچری مکمل کی انہوں نے203رنزبنائے۔

وقت اشاعت : 05/01/2015 - 14:47:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :