پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری محمد حسین چٹھہ کی مبارکباد

جمعہ 31 مارچ 2023 16:29

پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری محمد حسین چٹھہ کی مبارکباد
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2023ء) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد حسین چٹھہ نے پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان کو کامن ویلتھ اینڈ گلوبل انٹر پرائیزز کلب کی جانب سے پاکستان میں انڈور گیمز اور ٹین پن باؤلنگ کا صدر مقرر کرنے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اعجاز الرحمن کی تقرری سے ملک میں انڈور گیمز اور ٹین پن باؤلنگ کے کھیل کو مزید فروغ ملے گا۔
وقت اشاعت : 31/03/2023 - 16:29:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :