اسلام آباد ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے صدر کی اعجازالرحمان کو مبارکباد

ہفتہ 1 اپریل 2023 13:44

اسلام آباد ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے صدر  کی اعجازالرحمان کو مبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2023ء) اسلام آباد ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے صدر رانا افضال اختر نے پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان کو پاکستان میں کامن ویلتھ اینڈ گلوبل انٹر پرینیورز کلب کی جانب سے انڈور گیمز اور ٹین پن باؤلنگ کا صدر مقرر کرنے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ان کی تقرری سے پاکستان میں انڈور گیمز ٹین پن بائولنگ کا کھیل مزید ترقی کرے گا۔
وقت اشاعت : 01/04/2023 - 13:44:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :