برما محمڈن فٹ بال کلب کے سابق سیکرٹری رفیق خان کی والدہ انتقال کرگئیں

ہفتہ 1 اپریل 2023 15:57

برما محمڈن فٹ بال کلب کے سابق سیکرٹری رفیق خان کی والدہ انتقال کرگئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2023ء) برما محمڈن فٹ بال کلب کے سابق سیکرٹری رفیق خان کی والدہ گزشتہ روز کراچی میں انتقال کر گئیں ہیں ان کی وفات پر پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان اور قومی فٹ بال ریفری نذیر خان نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 01/04/2023 - 15:57:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :