ایشین سکواش فیڈریشن کا اجلاس 10 جون کو ہوگا

ہفتہ 8 اپریل 2023 22:32

ایشین سکواش فیڈریشن کا اجلاس 10 جون کو ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2023ء) ایشین سکواش فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 10 جون کو ہانگ کانگ میں ہوگا۔ جس میں ایشین سکواش فیڈریشن سے منسلک رکن ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔
وقت اشاعت : 08/04/2023 - 22:32:56