سعید اجمل اور محمد حفیظ کا ایکشن درست ہوگیا ہے ،چیئر مین پی سی بی ،
عالمی کپ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ سعید اجمل نے خود کیا اور ان پر کسی قسم کا دباوٴ نہیں ڈالا گیا ،شہر یار خان ، ٹیم متحد ہو تو نتائج اچھے ہوتے ہیں، ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کواتحاد کے ساتھ کھیلنا ہوگا ،میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 10 جنوری 2015 20:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ محمد حفیظ اور سعید اجمل کے بالنگ ایکشن کے ٹیسٹ کے لئے آئی سی سی سے رابطہ کیا گیا ہے جس کے تحت محمد حفیظ کا اسی ماہ سعید اجمل کا آئندہ ماہ باضابطہ ٹیسٹ کرایا جائے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران شہریار خان نے کہاکہ سعید اجمل نے خود فیصلہ کیا تھا کہ وہ ورلڈ کپ نہیں کھیلیں گے، اس کے علاوہ ان کے بالنگ ایکشن کو ٹھیک کرنے کے لئے کام کرنے والے ثقلین مشتاق اور محمد اکرم نے بھی انہیں کہا تھا کہ وہ ابھی باضابطہ بائیو میکنکس کیلئے تیار نہیں انہوں نے کہا ہے کہ وہ ٹیسٹ کیلئے تیار ہیں، اس لئے سعید اجمل کے باوٴلنگ ایکشن کا ٹیسٹ اگلے ماہ کرایا جائے گا کیونکہ ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ ختم نہیں ہوجاتی ، وہ میگا ایونٹ کے بعد بھی ملک کے لئے کھیل سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا