عالمی باکسنگ چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی جو14مئی تک جاری رہے گی

ہفتہ 29 اپریل 2023 22:42

تاشقند (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2023ء) عالمی باکسنگ چیمپئن شپ کل ( اتوار ) سے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

باکسنگ چیمپئن شپ 14 مئی تک جاری رہے گی جبکہ انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے باکسرز حصہ لیں گے۔یاد رہے کہ قومی باکسر محب اللہ جانی اور کوچ ارشد حسین عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے ازبکستان پہنچ چکے ہیں۔
وقت اشاعت : 29/04/2023 - 22:42:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :