قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ 2015کیلئے یونیفارم متعارف کروا دی گئی

بدھ 14 جنوری 2015 21:25

قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ 2015کیلئے یونیفارم متعارف کروا دی گئی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14جنوری۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ 2015ء میں استعمال ہونے والی یونیفارم متعارف کروا دی گئی ہے ، لاہور میں منعقدہ ایک تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق، شاہد آفریدی ، یونس خان سمیت دیگر کھلاڑی ورلڈ کپ کی وردی پہن کر میڈیا کے سامنے آئے ، یونیفارم میں شامل شرٹ کا رنگ پیرٹ گرین ہے جبکہ اس میں ڈارک گرین رنگ کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ ورلڈ کپ 2015 ءمیں استعمال ہونے والی شرٹس کے دائیں جانب آئی سی سی اور بائیں جانب بی سی بی کا لوگو موجود ہے۔

وقت اشاعت : 14/01/2015 - 21:25:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :