نیشنل گیمز میں باکسنگ کا ایونٹ 13 مئی سے شروع ہو گا

جمعرات 11 مئی 2023 19:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2023ء) نیشنل گیمز میں باکسنگ کا ایونٹ 13 مئی سے ابرار ہال، ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہو گا ،نیشنل گیمز میں باکسنگ کے ایونٹ میں ملک بھر سے باکسرز حصہ لے رہے ہیں، مینجرز میٹنگ ( آج) جمعہ کو ہوگی جس میں ایونٹ کے ڈراز اور قوانین کے بارے میں اعلان کیا جائے گا، نیشنل گیمز میں باکسنگ کا ایونٹ 13 سے 19 مئی تک کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 11/05/2023 - 19:10:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :