عباس خان کی طو فا نی اننگ نے او کے اسپورٹس کو سر خرو کر دیا
جمعہ 16 جنوری 2015 14:58
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 جنوری 2015ء) عبا س خان کی طوفا نی اننگ 98 رنز کی بدولت او کے اسپورٹس نے مضبو ط حریف ایٹون کرکٹ کلب کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر آل کراچی اعجا ز احمد ٹی ٹوئنٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اہم کامیا بی حاصل کر لی۔ علی مہر کی 74 رنز کی عمدہ اننگ رائیگاں گئی۔ نذیر حسین گلبر ک جیم خانہ گراؤنڈ پر ایٹو ن کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی۔
علی مہر کی 74 رنز کی ذمہ دارانہ اننگ کے باوجو د ایٹو ن کرکٹ کلب کی ٹیم نے مقررہ 20 اورز میں 6 وکٹوں کے خسارے پر 161 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا۔ علی مہر نے 74 رنز کی باری میں 54 گیندوں کا سامنا کیا او ر6 شاندار چھکے اور اتنے ہی دلکش چوکے لگائے، رمیز عزیز نے 43 رنز میں 4 چوکے اور ایک چھکا رسید کیا ۔ آف اسپنر بلال ناصر نے 20 رنز کے عوض 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
برطانوی کھلاڑی جیک الیگزینڈر ڈریپرکا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز