22 ویں ایشین سینیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ 6 جون سے شروع ہو گی

جمعرات 18 مئی 2023 18:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2023ء) 22 ویں ایشین سینیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ 6 جون سے ہانگ کانگ میں شروع ہو گی۔ جس میں ایشیائی ممالک کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ یہ چیمپئن شپ 10 جون تک جاری رہے گی۔
وقت اشاعت : 18/05/2023 - 18:22:06