جنید خان کی ایم آر آئی پورٹ نارمل،ورلڈکپ2015 کیلئے فٹ قرار:ترجمان پی سی بی

جمعہ 16 جنوری 2015 19:56

جنید خان کی ایم آر آئی پورٹ نارمل،ورلڈکپ2015 کیلئے فٹ قرار:ترجمان پی سی بی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جنوری۔2015ء) جنید خان کی ایم آر آئی رپورٹ نارمل آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی فاسٹ بالر جنید خان زخمی ہو گئیں تھے جس کی وجہ سے کرکٹ بورڈ نے ان کی ایم آر آئی کروانے کا فیصلہ کیا تھا ۔

(جاری ہے)

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنید خان کی ایم آر آئی کی رپورٹ نارمل ہے اور وہ ورلڈکپ کیلئے مکمل طور پر فٹ ہیں۔

وقت اشاعت : 16/01/2015 - 19:56:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :