22 ویں ایشین سینئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ 6 جون سے شروع ہو گی

بدھ 24 مئی 2023 17:57

22 ویں ایشین سینئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ 6 جون سے شروع ہو گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2023ء) 22 ویں ایشین سینئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ 6 جون سے ہانگ کانگ میں شروع ہو گی۔ جس میں ایشیائی ممالک کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ یہ چیمپئن شپ 10 جون تک جاری رہے گی۔
وقت اشاعت : 24/05/2023 - 17:57:00