ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 15 جون کو ہوگا

پیر 29 مئی 2023 13:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2023ء) ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 15 جون کو کوریا میں ہوگا۔ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کریں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں گزشتہ سال کی رپورٹ پیش کرنے کے ساتھ ساتھ آئندہ برس کی سرگرمیوں کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 29/05/2023 - 13:16:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :