عالمی ایکواٹکس سوئمنگ چیمپئن شپ روواں سال جولائی میں کھیلی جائے گی

بدھ 31 مئی 2023 19:17

عالمی ایکواٹکس سوئمنگ چیمپئن شپ روواں سال جولائی میں کھیلی  جائے گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2023ء) عالمی ایکواٹکس سوئمنگ چیمپئن شپ روواں سال جولائی میں جاپان میں کھیلی جائے گی۔جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے سوئمرز 42 ایونٹس میں حصہ لے لیں گے اور یہ چیمپئن شپ 14 سے 30 جولائی تک کھلی جائے گی۔
وقت اشاعت : 31/05/2023 - 19:17:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :