محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ 5فروری کو ہونیکا امکان

بدھ 21 جنوری 2015 15:06

محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ 5فروری کو ہونیکا امکان
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار21۔جنوری 2015ء ) پاکستان کر کٹ بورڈ نے آئی سی سی سے قومی آل راؤنڈ محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ لینے کی سفارش کر دی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے حفیظ نے باؤ لنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے آ سی سی کو درخواست جمع کروادی ہے اور انکا باؤلنگ ٹیسٹ 5فروری کو ہونیکا امکان ہے ۔ قومی آل راؤنڈ بائیو مکینکس ٹیسٹ کلیئر کرنے میں کامیاب ہوگئے تو ورلڈ کپ میں باؤلنگ کر وا سکیں گے ۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کے 25اور 27جنوری کے پریکٹس میچ میں حفیظ سے باؤلنگ کروانیکا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
وقت اشاعت : 21/01/2015 - 15:06:30