مائیکل کلارک کے فٹ ہونے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا میں نیا تنازعہ جنم لے سکتا ہے
منگل 27 جنوری 2015 12:56
سڈنی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) مائیکل کلارک کے فٹ ہونے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا میں کھلاڑیوں کے نئے تنازعات جنم لے سکتے ہیں۔ انجری نے کلارک کو کئی ہفتے کرکٹ کے میدان سے دو ررکھا۔ انہوں نے جلد واپسی کیلئے پریکٹس شروع کردی ہے، وہ کم تر درجے کی گریڈ کرکٹ کھیل کر ٹیم میں واپس آنا چاہتے ہیں۔ ان کی عدم موجودگی میں اسٹیون اسمتھ نے کمان سنبھال کر ٹیم کو کامیابی کے شاہرہ پر گامزن کرکے کلارک کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔
اسمتھ کی کامیابی کپتانی کے باوجود کلارک اپنے عہدے سے دستبردار نہیں ہونا چاہتے۔کلارک کی ٹیم میں واپسی کے بعدسوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیااسمتھ بطور کھلاڑی ٹیم میں شامل ہونگے۔ابھی ان دونوں کھلاڑیوں کی پوزیشن فیصلہ سلیکٹرز نے کرنا ہے تاہم اس ضمن میں کلارک کا کہنا ہے کہ وہ مکمل فٹ ہوچکے ہیں اور آسٹریلیا الیون کی کپتانی کیلئے پرعزم ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان