پاکستانی نژاد فٹبالر کا مشہور برطانوی کلب آسٹن ولا سے دو سالہ معاہدہ
منگل 27 جنوری 2015 14:06
برمنگھم( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء ) انگلش پریمئر لیگ کا کلب آسٹن ولا انتہائی مشہور پاکستانی نژاد برطانوی عیسی سلیمان سے پہلا پروفیشنل معاہدہ کرنے میں کامیاب ہو گیا۔سپینش لا لیگا کے نامور کلب ولینسیا اور بنڈس لیگا چیمپئنز بائرن میونخ بھی ڈیفنس اور مڈ فیلڈ میں کھیلنے والے 16 سالہ عیسی کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتے تھے۔
خیال رہے کہ برمنگھم میں پیدا ہونے والے عیسی آٹھ سال کی عمر سے ولا کے لیے کھیل رہے ہیں انہوں نے کلب کے ساتھ دو سالہ پروفیشنل معاہدہ کیا ہے۔اکیڈمی ڈائریکٹر سین کم برلے نیتایا ہمیں خوشی ہے کہ عیسی نے کلب کے ساتھ اپنا پہلا پروفیشنل معاہدہ کیا ہے۔ عیسی جونیئر سکول کے زمانے سے کلب کے ساتھ وابستہ رہے ہیں۔'ہم بہت سالوں سے نوجوان اور مقامی کھلاڑیوں کو تیار کرتے آئے ہیں اور عیسی کامعاملہ بھی ایساہی ہے'۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز، پنجاب پولیس کے فول پروف سکیورٹی و ٹریفک انتظامات
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
سری لنکا ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز 1-1 سے برابر