پاکستان اور نیو زی لینڈ کے مابین ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

جمعہ 30 جنوری 2015 14:13

پاکستان اور نیو زی لینڈ کے مابین ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا
ویلنگٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30۔جنوری 2015ء ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 2ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا ۔

(جاری ہے)

نیوزی لینڈ کی جونیئر ٹیم سے شکست کے بعد قومی ٹیم دو ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں کل ویلنگٹن میں نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گی ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح 6بجے شروع ہوگا ۔ مصباح الیون کی جانب سے کیویز سے دونوں میچز جیتنے کے لیے سخت پریکٹس کی گئی جبکہ نیوزی لینڈ بھی ورلڈ کپ میں فاتح کی حیثیت سے اترنا چاہتا ہے ۔
وقت اشاعت : 30/01/2015 - 14:13:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :