سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے کبڈی کا نمائشی میچ 7فروری کو میاں چنوں میں ہوگا،
پاکستان گرین کی قیادت قومی کبڈی ٹیم کے کپتان شفیق چشتی اور پاکستان وائٹ کی سجاد گجر کریں گے
جمعہ 30 جنوری 2015 19:14
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے میاں چنوں سٹیڈیم میں 7فروری کو کبڈی کا نمائشی میچ کھیلا جائیگا، مقابلہ پاکستان وائٹ اور پاکستان گرین کے درمیان ہوگا، پاکستان گرین کی قیادت قومی کبڈی ٹیم کے کپتان شفیق چشتی اور پاکستان وائٹ کی قیادت سجاد گجر کریں گے۔ میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا جس میں قومی کبڈی ٹیم کے تمام کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کبڈی ٹیم کے کپتان شفیق چشتی نے کہاکہ نمائشی میچ کا مقصد پنجاب میں کبڈی کو فروغ دینا ہے اس کا فائدہ یہ بھی ہوگا کہ تمام کھلاڑی وارم اپ رہیں گے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 28 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
صدر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا ورلڈ کلاس سپورٹس مینو فیکچرنگ کمپنی فارورڈز سپورٹس کا دورہ
-
زمبابوے کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے سکواڈ کا اعلان،تادیواناشے مارومنی اورفراز اکرم کی واپسی
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی