نارائن کی جگہ نکیتا ملر ویسٹ انڈین اسکواڈ میں شامل، آئی سی سی نے منظوری دیدی
ہفتہ 31 جنوری 2015 12:28
جمیکا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء)نارائن کی جگہ نکیتا ملر ویسٹ انڈین اسکواڈ میں شامل، آئی سی سی نے منظوری دیدی آئی سی سی نے ویسٹ انڈین اسپنر سنیل نارائن کی جگہ نکیتا ملر کو اسکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ورلڈ کپ 2015 14 فروری سے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان منعقد ہو گا۔نارائن رواں ہفتے ورلڈ کپ سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں اپنا ایکشن درست کرنے کے لیے مزید وقت درکار ہے۔
(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20میچ ہفتے کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
ممبئی انڈینز نے انڈین پریمیئر لیگ میں پنجاب کنگز کو9 رنز سے ہرادیا
-
انگلش پریمیئر لیگ میں (کل) مزید 2کھیلے جائیں گے
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم