آئی سی سی نے تازہ ون ڈ ے رینکنگ جاری کر دی

پیر 2 فروری 2015 11:35

آئی سی سی نے تازہ ون ڈ ے رینکنگ جاری کر دی

دبئی سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے ۔نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان ساتویں نمبر پر جبکہ آسڑیلیا نے پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہوئی ہے اور بھارت دوسری پوزیشن پر براجمان ہے ۔

(جاری ہے)

آئی سی سی کی جاری کر ددہ نئی ون ڈے ریکنگ میں تیسری پوزیشن پر ساﺅتھ افریقہ ،چوتھی پر سری لنکا،پانچویں پر انگلینڈ ،چھٹی پر نیوزی لینڈ ،آٹھویں پر ویسٹ انڈیز ،نویں پر بنگلہ دیش اور دسویں نمبر پر بنگلہ دیش براجما ن ہے ۔

وقت اشاعت : 02/02/2015 - 11:35:08