عامر کرپٹ کھلاڑیوں کے لیے بہترین مثال، آئی سی سی
منگل 3 فروری 2015 17:12
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3فروری2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ پاکستانی باﺅلر محمد عامر کو اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا کے بعد واپسی کی اجازت سے کرپٹ کھلاڑیوں کے اندر خود کو شفاف بنانے اور کھیل کے اصولوں پر عملدرآمد کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ محمد عامر سمیت سلمان بٹ اور محمد آصف پر 2010 میں پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے موقع پر اسپاٹ فکسنگ کیس سامنے آنے کے بعد پابندی لگادی گئی تھی۔
ان تینوں کو برطانیہ میں جیل بھی کاٹنا پڑی اور آئی سی سی ٹربیونل نے کھیل کے میدان میں ان کی واپسی پر کم از کم پانچ سال تک پابندی لگادی تھی۔ محمد عامر کی پانچ سالہ پابندی رواں برس دو ستمبر کو ختم ہورہی ہے مگر آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ (اے سی ایس یو) کے چیئرمین رونی فلینگن نے اپنے فیصلے میں نرمی لاتے ہوئے پاکستانی کرکٹر کو ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کی اجازت دے دی جس کا اطلاق جمعرات سے شروع ہورہا ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
برطانوی کھلاڑی جیک الیگزینڈر ڈریپرکا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز