فاسٹ باؤلر محمد عامر کا شوکت خانم ہسپتال کا دورہ
بدھ 4 فروری 2015 16:41
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء)فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد ٹیم مینجمنٹ کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا اور ٹیم میں موجود خامیوں کو دور کرکے ورلڈ کپ میں فتح حاصل کی جا سکتی ہے،میں نے اپنی ٹریننگ شروع کر دی ہے اور میرا پہلا میچ9 مارچ کو ہوگا۔ بدھ کے روزکینسر کے عالمی دن کے موقع پر شوکت خانم کینسر ہسپتال کا دورہ کیا ،مریض بچوں کی عیادت کی اور تحائف دیئے اور کینسر میں مبتلا بچوں سے ملاقات کی اور ان کو تحائف دیئے بعد ازاں شوکت خانم ہسپتال کے کرکٹ گراؤنڈ بچوں کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ آج کینسر کا عالمی دن ہے اس لئے کینسر سے متاثرہ بچوں کے ساتھ دن گزار رہا ہوں ،انہوں نے کہا کہ آج یہاں آ کر بہت خوشی ہوئی اور بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیل کر اچھا لگا۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان