ورلڈکپ میں ایک ایک رنزاوروکٹ کے لیے جان کی بازی لگادیں گے،اے بی ڈی ولیئرز
جمعہ 6 فروری 2015 16:41
جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروی 2015ء) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان اے بی ڈی ولیئرز نے کہاہے کہ ان کی ٹیم ورلڈ کپ میں سر دھڑ کی بازی لگانے کے لیے تیارہے۔اے بی ڈی ولیئرز نے کہا کہ ٹیم مکمل طورپر تیار ہے ،پوری ٹیم مکمل یک جہتی کے ساتھ اورفارم میں ہے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ سیریز میں میرے رنزاور ہاشم آملہ نے سنچریاں بنائی ہیں اسی طرح ڈیل اسٹین نے وکٹیں لی ہیں یہی کارکردگی ٹیم کو آگے لے جائے گی ،اسی طرح کی چیزوں کوہم ورلڈکپ میں بھی ملحوظ خاطر رکھیں گے۔
(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
رکن صوبائی اسمبلی حنیف خان پتافی کا سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان کا دورہ،انتظامات پر تشویش کا اظہار
-
اے سی سی پریمیئر کپ سیمی فائنل، اومان نے ہانگ کانگ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا
-
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
-
بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم ہوگئے