ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہرجنید خان کی 10 فروری کو شادی

ہفتہ 7 فروری 2015 23:05

ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہرجنید خان کی 10 فروری کو شادی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7فروری۔2015ء)پاکستانی فاسٹ بولر جنید خان 10 فروری کو شادی ہوگی۔ جنید خان انجری کی وجہ سے ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہرہوگئےتھے۔

(جاری ہے)

جنید خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں نہ جانے کی وجہ سے وقت مل گیا، اس لیے شادی کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ شادی کی تقریبات سادگی سے صوابی میں منائی جائیں گی۔

وقت اشاعت : 07/02/2015 - 23:05:48