آئی سی سی نے محمد حفیظ کی جگہ ناصر جمشید کی سکواڈ میں شمولیت کی منظوری دیدی

اتوار 8 فروری 2015 18:24

آئی سی سی نے محمد حفیظ کی جگہ ناصر جمشید کی سکواڈ میں شمولیت کی منظوری دیدی

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8فروری۔2015ء)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید کی ورلڈ کپ سکواڈ میں شمولیت کی منظور ی دیدی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اوپنر محمد حفیظ کے زکمی ہونے کے بعد ان کا نام بطور متبادل پیش کیا تھا۔ اس سے پہلے قومی ٹیم کے کھلاڑی جنید خان کے زخمی ہونے کے بعد راحت علی کو سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 08/02/2015 - 18:24:32