- Home
- Sports
- News
- ٹیم مینجمنٹ نے ٹیم کرفیو توڑنے پر اسٹار آل راوٴنڈر شاہد آفریدی سمیت ٹیم کے آٹھ کھلاڑیوں پر جرمانہ ..
ٹیم مینجمنٹ نے ٹیم کرفیو توڑنے پر اسٹار آل راوٴنڈر شاہد آفریدی سمیت ٹیم کے آٹھ کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا
وبارہ ایسی غلطی کی تو انہیں ورلڈ کپ ایونٹ کی ٹیم سے باہر کردیا جائے ، پہلی فلائٹ سے واپس بھیج دیا جائیگا ،کھلاڑیوں کو تنبیہ،
جمعرات 12 فروری 2015 20:17
سڈنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء) پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ نے ٹیم کرفیو توڑنے پر اسٹار آل راوٴنڈر شاہد آفریدی سمیت ٹیم کے آٹھ کھلاڑیوں پر جرمانہ کیا ہے۔کھلاڑیوں کو متنبہ کیا گیا ہے اگر انہوں نے دوبارہ ایسی غلطی کی تو انہیں ورلڈ کپ ایونٹ کی ٹیم سے باہر کردیا جائے گا۔پاکستانی ٹیم میں موجود ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ سابق کپتان شاہد آفریدی اور احمد شہزاد سمیت آٹھ کھلاڑیوں پر اتوار کو سڈنی کے ہوٹل میں دیر سے آنے پر 300 آسٹریلین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
منیجر نوید چیمہ کی زیر سربراہی ٹیم مینجمنٹ نے دعویٰ کیا کہ کھلاڑی طے شدہ وقت سے 45 منٹ دیر سے آئے ۔ذرائع نے بتایا کہ یہ کھلاڑی اپنے دوستوں کے ساتھ کھانے پر گئے لیکن دیر سے واپس آئے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انگلش پریمیئر لیگ ، بورن مائوتھ،کرسٹل پیلس،ایورٹن اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور پنجاب کنگز کی ٹیموں کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کل بروزجمعہ کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں غنی گلاس نے ایس این جی پی ایل کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا