ورلڈکپ2015ء ‘پہلی سنچری آسٹریلیاکے ایرون فنچ اورپہلی ہیٹ ٹرک انگلینڈکے اسٹیون فن کے نام رہی

ہفتہ 14 فروری 2015 15:01

ورلڈکپ2015ء ‘پہلی سنچری آسٹریلیاکے ایرون فنچ اورپہلی ہیٹ ٹرک انگلینڈکے اسٹیون فن کے نام رہی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروی 2015ء) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ2015ء کی پہلی سنچری آسٹریلیاکے ایرون فنچ اورپہلی ہیٹ ٹرک انگلینڈکے اسٹیون فن کے نام رہی۔

(جاری ہے)

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے روزآسٹریلیاکے ایرون فنچ نے انگلینڈکے خلاف135رنزبنائے جبکہ انگلینڈکے اسٹیون فن نے پچاسویں اورکی آخری 3گیندوں پرآسٹریلیاکے بریڈ ہیڈن، گلین میکسویل اور مچل جانسن کوآوٴٹ کرکے ورلڈکپ 2015ء کی پہلی ہیٹ ٹرک کرنے کااعزازحاصل کیا۔

وقت اشاعت : 14/02/2015 - 15:01:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :