قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں کامیابی کیلئے منہاج القرآن گوشہ درود میں دعائیہ تقریب کا اہتمام

ہفتہ 14 فروری 2015 22:22

قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں کامیابی کیلئے منہاج القرآن گوشہ درود میں دعائیہ تقریب کا اہتمام

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء)پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے ز یر اہتمام قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں کامیابی کیلئے منہاج القرآن گوشہ درود میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔

(جاری ہے)

یوتھ ونگ کے صدر شعیب طاہر نے کہا کہ عوام کی دعائیں قومی ٹیم کے ساتھ ہیں ،بھارت کو ہرا کر دہشت گردی کی شکار قوم کو تحفہ دیں ۔قومی ٹیم متحد ہو کر کھیلے اور دنیائے کرکٹ کی حکمران بن کر وطن واپس آئے ۔

وقت اشاعت : 14/02/2015 - 22:22:22