آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کی جرسی متعارف کرا دی

جمعہ 22 ستمبر 2023 15:19

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2023ء) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ورلڈ کپ کیلئے جرسی متعارف کرا دی گئی۔سوشل میڈیا پر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ورلڈ کپ جرسی کی تصاویر شیئر کی گئیں۔

(جاری ہے)

ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف 8 اکتوبر کو چنئی میں کھیلے گا۔اس سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کی بھی ورلڈ کپ جرسی گزشتہ روز سامنے آئی تھی۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں ہوگا
وقت اشاعت : 22/09/2023 - 15:19:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :