ایشین گیمزٹیبل ٹینس میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو پہلے میچ میں شکست دے دی

جمعہ 22 ستمبر 2023 16:17

ایشین گیمزٹیبل ٹینس میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو پہلے میچ میں شکست دے دی
زو ہائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2023ء) ایشین گیمز ٹیبل ٹینس میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو پہلے میچ میں شکست دے دی۔ گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو تین - صفر سے شکست دی ، اس شکست میں جیہی جیون نے حائقہ حسن کو گیارہ،چار ، گیارہ،دو اور گیارہ دو سے ہرایا۔

(جاری ہے)

ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں منگولیا کو ہرا دیا،یوبن سن نے حور فواد کو گیارہ،دو، گیارہ،چار اور گیارہ،دو سے شکست دی۔پرنیا خان خان کو ون ہیو سو نے گیارہ،چھ ، گیارہ،چار اور گیارہ،پانچ سے ہرایا۔
وقت اشاعت : 22/09/2023 - 16:17:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :