ایڈیلیڈ میں پاک بھارت اعصاب شکن مقابلہ‘ 39 ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی نے دونوں ٹیموں کو ہوم گراؤنڈ یاد دلا دیئے

اتوار 15 فروری 2015 13:36

ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء ) ایڈیلیڈ نے پاک بھارت کو اعصاب شکن مقابلے کے دوران بھارتی اننگز میں خاص طور پر سورج سوا نیزے پر رہا‘ شدید گرمی میں کھیلتے ہوئے دونوں ٹیموں کو اپنے ہوم گراوٴنڈیادآگئے ، ایڈیلیڈ میں درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی تک ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

دنیا بھر کی نظریں پاکستان اور بھارت کے درمیان آسٹریلیا کے میدان ایڈیلیڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ کے گروپ میچ پر رہیں جب کہ میچ کے دوران سورج بھی اپنے آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر رہا۔ماحول کو گرما دینے والے میچ کے روز ایڈیلیڈ کا موسم گرم ر ہا۔ آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا کوئی امکان نہیں تھا ۔ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک ر ہا۔

وقت اشاعت : 15/02/2015 - 13:36:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :