سنیل شیٹھی کی پیشگوئی پربھارت پریشان

جمعرات 19 فروری 2015 11:44

سنیل شیٹھی کی پیشگوئی پربھارت پریشان

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروی 2015ء) بالی وڈ کے ادکار سنیل شیٹھی نے بھارتی ٹیم کے لیے اپنے خدشات کو ظاہر کر تے ہوئے کہا ہے کہ یوراج اور ظہیر خان کو ٹیم کا حصہ نہ بنانابڑی زیادتی ہے کیونکہ انڈین ٹیم میں بلے بازوں کی کمی ہے ،سنیل شیٹھی نے کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں کے انتخاب پر مایوسی ہوئی ،اسی حوالے سے سنیل شیٹھی نے انڈین ٹیم کے فائنل تک نہ پہنچنے کی پیشگوئی بھی کر دی انہوں نے مزید کہا کہ البتہ جنوبی افریقہ کے جیت کے امکانات زیادہ ہیں اور جنوبی افریقہ کے علاو ا آسٹریلیا، اورنیوزی لینڈبھی سیمی فائنلز میں دکھی جا سکتی ہیں۔

وقت اشاعت : 19/02/2015 - 11:44:40