قومی ٹیم کو ورلڈ کپ میں دو میچوں میں شکست ،عدالت میں درخواست دائر

پیر 23 فروری 2015 11:37

قومی ٹیم کو ورلڈ کپ میں دو میچوں میں شکست ،عدالت میں درخواست دائر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23فروری 2015ء)لاہور ہائیکورٹ میں ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کو شکست پر درخواست دائر کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ عدالت کرکٹ بورڈ کی ذمہ داریوں کیخلاف کارروائی کا حکم جاری کر ے اور درخواست میں چیئرمین پی سی بی ،نجم سیٹھی اور چیف سلیکٹر کو فریق بنایاگیاہے ۔

وقت اشاعت : 23/02/2015 - 11:37:38