سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات میں قومی کرکٹ ٹیم اور کرکٹ بورڈ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عبدالقیوم سومرو بھڑک گئے

منگل فروری 13:23

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات  میں قومی کرکٹ ٹیم اور کرکٹ بورڈ کو سخت ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء) : اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمی کمیٹی اطلاعات میں کرکٹ ورلڈ کپ میں لگاتار شکست پر قومی کرکٹ ٹیم اور بورڈ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا.

(جاری ہے)

عب القیوم سومرہ کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشتگردی کے ساتھ کرکٹ گردی بھی ہو رہی ہے کھلاڑیوں کا بھی فوجی ٹرائل کرایا جائے اگر سیاستدانوں کا فوجی ٹرائل ہو سکتا ہے تو کھلاڑیوں کا کیوں نہیں ہو سکتا. عبدالقیوم کا کہنا تھا کہ کرکٹ بورڈ جواریوں کا اڈہ بن چکا ہے، پاکستان کیا جواریوں کو پالنے کے ہی بنا ہے!! انہوں نے مزید کہا کہ اللہ کرے کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں لیکن اب خدا نخواستہ ہی ٹیم ورلڈ کپ میں آگے پہنچے گی.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/02/2015 - 13:23:27

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments