11 ویں آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ یکم مارچ کو زمبابوے کے خلاف کھیلے گی

بدھ 25 فروری 2015 11:56

11 ویں آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ یکم مارچ کو زمبابوے کے خلاف کھیلے گی

برسبین (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) 11 ویں آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ یکم مارچ کو زمبابوے کے خلاف کھیلے گی شیڈول کے مطابق 11 ویں آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ یکم مارچ کو زمبابوے کے خلاف کھیلے گی پاکستان اپنا چوتھا میچ 4 مارچ کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف میکلین پارک نیپئر پانچواں 7 مارچ کو جنوبی افریقہ کے خلاف ایڈن پارک، آکلینڈ زور چھٹا اور آخری میچ 15 مارچ کو آئرلینڈ کے خلاف ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے گاواضح رہے کہ پاکستانی ٹیمابھی کوئی فتح حاصل نہیں کرسکی جس کے باعث سب سے آخری نمبر پرآگئی ہے پہلے میچ میں روایتی حریف بھارت اور دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

وقت اشاعت : 25/02/2015 - 11:56:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :