پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے،زمبابوین کوچ

ہفتہ 28 فروری 2015 11:29

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے،زمبابوین کوچ

برسبین (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015) زمبابوین کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور نے کہا ہے کہ رواں ورلڈ کپ میں پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے ایک انٹرویو میں واٹمور نے کہاکہ پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں دو، دو میچ ہار چکی ہیں اسلئے یہ میچ دونوں کیلئے برابر اہمیت کا حامل ہے اسلئے مجھے سخت مقابلے کی توقع ہے، پہلے کھیلے گئے تین میچوں میں کھلاڑیوں نے کافی فائٹ کی جو پلس پوائنٹ ہے، پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کیلئے کھلاڑیوں کو باؤلنگ اور بیٹنگ میں موجود خامیوں کو دور کرنا ہو گا۔

وقت اشاعت : 28/02/2015 - 11:29:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :