دنیائے کرکٹ میں پاکستانی کپتان کا منفردریکارڈ

اتوار 1 مارچ 2015 17:08

دنیائے کرکٹ میں پاکستانی کپتان کا منفردریکارڈ

برسین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مارچ۔2015ء) ومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباالحق نے لگا تار بغیر کوئی سینچری سکور کیے 40ہاف سینچریاں بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیاہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مصباالحق یہ ریکارڈ بنانے والوں میں پہلے نمبر پر ہیں جبکہ دوسرے نمر پر نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی اینڈریو جونز ہیں جنہوں نے بھی بغیر کوئی سینچری سکور کیے لگاتار 25ہاف سینچریا ں بنا ئی ہیں ۔مصباالحق نے اپنی 40ویں ہاف سینچری آج ہونے والے زمبابوے کیخلاف میچ میں سکور کی جو کہ ٹیم کے لیے ایک بڑا سہارا بھی ثابت ہوئی۔

وقت اشاعت : 01/03/2015 - 17:08:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :