آفریدی سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی اور اظہر محمود کے ہمسفر بن گئے

اتوار 1 مارچ 2015 17:43

آفریدی سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی اور اظہر محمود کے ہمسفر بن گئے

برسبین ۔ (ار دو پوائنٹ تازہ ترین اخبار یکم مارچ۔ 2015ء ) قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے لیے اپنی35ویں سالگرہ کچھ زیادہ یادگار ثابت نہیں ہوئی اور وہ بیٹنگ کے دوران لیفٹ آ رم سپنر سین ولیمز کے ہاتھوں محض دوسری گیند پر بولڈ ہوگئے جبکہ باؤلنگ میں بھی وہ کچھ خاص نہ کر سکے اور 10اوورز میں 53رنز دیدیئے ۔

(جاری ہے)

شاہد آفریدی سے قبل دو مزید پاکستانی کھلاڑی اپنی سالگرہ کے روز کھاتہ کھولے بغیر پوویلین لوٹ چکے ہیں جس میں سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود اور مڈل آرڈر بلے باز باسط علی شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 01/03/2015 - 17:43:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :