چیلسی نے ٹوٹنہم کو ہراکر لیگ کپ فٹبال جیت لیا
پیر 2 مارچ 2015 16:44
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) چیلسی نے ویمبلی میں کھیلے جانے والے ایک نسبتاً آسان مقابلے میں ٹوٹنہم کو صفر کے مقابلے دو گول سے شکست دے کر لیگ کپ جیت لیا۔جوز مورینہو جنھوں نے چیلسی کے منیجر کے طور پر واپسی کی ہے ان کی چیلسی کے لیے یہ پہلی ٹرافی ہے۔ویمبلی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ٹوٹنہم کو یہ امید تھی کہ وہ شاید سات سال قبل چیلسی کے خلاف کھیلے جانے والے مقابلے کو دوہرا سکے جس میں انھوں نے چیلسی کو تین کے مقابلے پانچ گول سے شکست دی تھی۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا