میکسویل ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے ایک اوور میں زیادہ رنز کھانے والے آسٹریلوی بائولر بن گئے

منگل 28 نومبر 2023 23:20

گوہاٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2023ء) گلین میکسویل ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے ایک اوور میں زیادہ رنز کھانے والے آسٹریلوی بائولر بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

منگل کو کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے آخری اوور میں بھارتی بلے بازوں نے گلین میکسویل کے خلاف 30 رنز بنائے، ان سے قبل سابق آسٹریلوی فاسٹ بائولر بریٹ لی نے 2009ء میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ کے ایک اوور میں 27 رنز دیئے تھے۔
وقت اشاعت : 28/11/2023 - 23:20:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :