ورلڈ کپ2015ء :جنوبی افریقہ نے آئر لینڈ کو 201رنز سے شکست دیدی
منگل 3 مارچ 2015 15:59
کینبرا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 3مارچ ۔2015ء ) آئی سی سی ورلڈ کپ2015ء کے 24ویں میچ میں جنو بی افریقہ نے آئر لینڈ کو201رنز سے شکست دیدی ۔ منوکا اوول ،کینبرا میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت پر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 411رنز بنائے ۔ جنوبی افریقہ کا آغاز اچھا نہ تھا اور ڈی کوک 1رن بنا کر آؤٹ ہوئے تاہم ڈو پلیسی اور ہاشم آملا نے دوسری وکٹ کے لیے 247رنز کی شراکت داری قائم کی اور اس دوران ہاشم آملانے اپنے کیریئر کی 20ویں اور ڈوپلیسی نے چوتھی سنچری سکور کی ۔
آملا 159اور ڈوپلیسی 109رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ اے بی ڈیویلیئز بھی 24رنز بنا کر پوویلن لوٹ گئے تاہم روسوو اور ملر نے 5ویں وکٹ کی شراکت میں محض 53گیندوں میں 110رنز بنا کر جنوبی افریقہ کا سکور 411رنز کر دیا ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت لیا
-
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
دبئی میں ہونیوالے کراٹے کمبیٹ میں بھارتی حریف کو شکست دینے والا کھلا ڑی شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گیا
-
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات مشیر کھیل سے صوبے میں پختونخوا کرکٹ لیگ کے انعقاد کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے