پاکستانی ہی پاکستان کے مقابلے میں؟
منگل 3 مارچ 2015 21:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3مارچ۔2015ء) سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر پاکستان کئی برسوں سے اپنے ہوم میچز متحدہ عرب امارات میں کھیل رہا ہے اور اس خلیجی ملک کی کرکٹ ٹیم کی اکثریت بھی پاکستانی نژاد کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ بدھ کو نیوزی لینڈ کے شہر نیپیئر میں ورلڈکپ پول بی کے ایک میچ میں جب یو اے ای اور پاکستان مدمقابل آئیں گے تو درحقیقت یہ دو ' ہوم' ٹیموں کا ٹکراﺅ ہوگا مگر فیلڈ پر اترنے کے بعد یہ کوئی دوستانہ مقابلہ نہیں رہے گا۔
یو اے ای کی پندرہ رکنی ٹیم میں سے نو یا تو پاکستان میں پیدا ہوئے یا پاکستانی نژاد ہیں۔ یو اے ای میں 2013 میں ہونے والی مردم شماری کے مطابق وہاں کی مجموعی 92 لاکھ کی آبادی میں سے چودہ لاکھ اماراتی شہری ہیں جبکہ باقی 78 لاکھ تارکین وطن ہیں جن میں بڑی تعداد پاکستان اور ہندوستان کے باشندوں کی ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
رکن صوبائی اسمبلی حنیف خان پتافی کا سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان کا دورہ،انتظامات پر تشویش کا اظہار
-
اے سی سی پریمیئر کپ سیمی فائنل، اومان نے ہانگ کانگ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا
-
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
-
بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم ہوگئے