ویرات کوہلی کا صحافی پر ’حملہ‘
منگل 3 مارچ 2015 22:35
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3مارچ۔2015ء) انڈین کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ویرات کوہلی اور بولی وڈاسٹار انوشکا شرما کے درمیان تعلق کسی سے پوشیدہ نہیں مگر میڈیا میں مسلسل چرچوں نے آخرکار اس باصلاحیت کرکٹر کو مشتعل کرہی دیا اور ایک بے گناہ صحافی اس کا نشانہ بن گیا۔ یہ دلچسپ واقعہ آج تین مارچ کو اس وقت پیش آیا جب ویرات کوہلی تربیتی سیشن کے بعد اچانک ہی آپے سے باہر ہوگئے اورایک صحافی پرچڑھ دوڑے۔
ہوا کچھ یوں کہ کوہلی تربیت کے بعد ڈریسنگ روم واپس پہنچے تو ان کے سامنے ایک انڈین روزنامے کا صفحہ سامنے آگیا جس میں ان کے اور انوشکا کے بارے میں کوئی خبر تھی۔ اس کے بعد ویرات کوہلی کی زبان سے وہاں موجود ایک صحافی کے لیے گالیوں کا طوفان نکلنے لگا اور وہ اس کے پیچھے بھی بھاگے ، اس موقع پر حیرت زدہ ہوکر دیکھتے رہے کہ آخر یہ کیا ہورہا ہے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انگلش پریمیئر لیگ میں (کل) مزید 2کھیلے جائیں گے
-
پاکستان اورویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ لا امریکی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد