آئی سی سی ورلڈکپ میں بنگال ٹائیگرزنے سکاٹ لینڈکو ہراکرنئی تاریخ رقم کردی
جمعرات 5 مارچ 2015 12:10
نیلسن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) آئی سی سی ورلڈکپ میں بنگال ٹائیگرزنے سکاٹ لینڈکو ہراکرنئی تاریخ رقم کردی،بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈکو دلچسپ مقابلے بعد کے بعد 6وکٹوں سے شکست دیدی،سکاٹ لینڈ نے کائل کوئٹزر کے شاندار 156 رنز کی بدولت 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر318 رنز بنائے،پرسٹن مومسن نے 39 اورمیٹ میچن نے 35رنز بنائے، تسکین احمد نے 3، ناصر حسین نے 2وکٹیں حاصل کیں،بنگلہ دیش نے مطلوبہ ہدف 49ویں اوورز میں حاصل کر لیا،تمیم اقبال 95،محموداللہ 62،مشفق الرحیم 60 ،شکیب الحسن اور صابررحمن 42رنز بناکر نمایاں،سکاٹ لینڈکی طرف سے جوش ڈیوی نے دو وکٹیں حاصل کیں،سکاٹ لینڈ نے کائل کوئٹزرکو مین آف دی میچ قراردیا گیا۔
جمعرات کو یہاں نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن کے سیکسٹن اوول میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں سکاٹ لینڈ نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کائل کوئٹزر کے شاندار 156 رنز کی بدولت 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر318 رنز بنائے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
آئیگا سویٹیک اور ایماراڈو کانو نے سٹٹگارٹ اوپن ٹینس ویمنز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سیالکوٹ،کرکٹ کلبز کی سالانہ فیس24-2023 جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 اپریل مقرر
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
سٹیفانوس ، کیسپر رڈ اور کیمرون نوری بارسلونا اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل رائونڈ میں داخل