ورلڈ کپ کے 26 میچز مکمل،متحدہ عرب امارات کے شیمان انوربٹ ٹاپ پوزیشن پر براجمان
جمعہ 6 مارچ 2015 11:36
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء )ورلڈ کپ کے 26 میچز مکمل ہونے کے بعد حیران کن طور پر متحدہ عرب امارات کے پاکستانی نژاد بیٹسمین شیمان انوربٹ ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں۔ باؤلنگ میں نیوزی لینڈ کے ٹم ساوٴتھی نے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کی ہیں۔ورلڈکپ کے اننچاس میں سے چھبیس میچزمکمل ہوگئے۔ اب تک سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے یواے ای کے بیٹسمین شیمان انور نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کئے ہیں۔
شیمان نے چار میچوں میں سڑسٹھ کی اوسط سے270 رنز اسکورکئے ہیں۔ شیمان نے ایک سنچری اور دونصف سنچریاں بنائی ہیں۔جس میں مجموعی طور پر29 چوکے اورچار چھکے شامل ہیں۔ سری لنکا کے کمار سنگاکارا 268 رنز بناکر دوسرے نمبر پر ہیں۔ ورلڈکپ کی پہلی ڈبل سنچری بنانیوالے ویسٹ انڈیز کے کرس گیل 258 رنزتیسرے، ہاشم آملہ257 رنز بناکرچوتھے اورلاہیرو تھریمانے 256 رنزبناکر پانچویں بہترین بیٹسمین ہیں۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال کی زیر صدارت پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کے اموربارے اہم اجلاس
-
وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر (کل )کھلی کچہری لگائیں گے
-
سیکرٹری سپورٹس مظفر خان سیال کی زیر صدارت پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کے اموربارے اہم اجلاس
-
پنجاب میں تمام سپورٹس سہولیات کے اردگرد سایہ دار درخت لگائے جائیں گے‘ وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان نیوزی لینڈ میچز اختتام پذیر