’موقع ۔۔۔ موقع‘ پاکستان نے موقع پر چوکا مار دیا ، اپنی ورلڈ کپ کی تاریخ بدل دی

ہفتہ 7 مارچ 2015 20:27

’موقع ۔۔۔ موقع‘ پاکستان نے موقع پر چوکا مار دیا ، اپنی ورلڈ کپ کی تاریخ بدل دی

آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7 مارچ۔2015ء) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ورلڈکپ 2015ء کے اہم میچ میں شکست دے کر جنوبی افریقہ سے ہارنے کی اپنی روایت بدل ڈالی، اس سے پہلے پاکستان اور جنوبی افریقہ ورلڈ کپ میں3مرتبہ آمنے سامنے آئے لیکن تینوں مرتبہ پاکستان کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

وقت اشاعت : 07/03/2015 - 20:27:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :