ورلڈکپ2015ء،سکاٹ لینڈ کے خلاف سری لنکا کے 200 رنز مکمل

بدھ 11 مارچ 2015 11:04

ورلڈکپ2015ء،سکاٹ لینڈ کے خلاف سری لنکا کے 200 رنز مکمل

ہوبارٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) ورلڈکپ2015ء کے پول میچ میں سری لنکا کی سکاٹ لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جس میں سری لنکا ایک وکٹ کے نقصان پر 33 اوور میں دلشان اور سنگاکارا کی 180رنز کی بدولت 201رنز جوڑنے میں کامیاب ہو سکی ہے۔

(جاری ہے)

سری لنکا کو پہلا نقصان اس وقت اٹھانا پڑا جب 5.3اوور میں 21کے مجموعی سکور پر تری مانے 4رنز پر ایمنز کی بال پر مومسن کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو ئے۔ دلشان 62 گیندوں کی مدد سے 98 اورسنگا کارا93رنز پر وکٹ پر موجو ہیں۔ اس سے قبل سری لنکا نے ٹاس جیت کر سکاٹ لینڈ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

وقت اشاعت : 11/03/2015 - 11:04:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :